ء2021 میں میڑک کا امتحان دینے والے طلباء کیلئے خوشخبری

میڑک کے امتحانات کے سلیبس میں کمی کا فیصلہ

کرونا وائرس کووٹ-19 کی وجہ سے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئیں ہیں۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن   نے میڑک کے امتحانات کے سلیبس میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے علاوہ جن ممالک میں فیڈرل بورڈ کے تحت جو طلباء میڑک یعنی جماعت نہم اور جماعت دھم کا امتحان دیں گے وہ اس سہولت سے مستفید ہوں گے۔

  . نیا کم شدہ سلیبس فیڈرل بورڈ  اسلام آباد کی ویب سائیڈ سے دیکھا جا سکتا ہے

  (fbise.edu.pk)

فیڈرل بورڈ اسلام آباد کا سلیبس میں کمی کے بارے جاری نوٹیفکشن مندرجہ ذیل ہے۔

Federal Board Islamabad Reduce Syllabus For Class 9 and 10 Appearing in 2021 Annual Examination

Leave a comment