FESCO Duplicate Bill Online

Type 14 Digit Reference No Without Space

Get Copy Of  Your Latest FESCO Duplicate Bill June, 2020

بجلی کا  بل وقت پہ جمع کروانا ایک سردرد ہے لمبی لمبی لائنوں میں کھڑے کھڑے قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے اور ذلت خواری الگ

FESCO Duplicate Bill Copy WAPDA Bill bijli
FESCO Duplicate Bill

 

اکثر بل ایک دن پہلے یا جمع کروانے والی تاریخ کو ملتا ہے ایسے میں بل جمع کروانا انسان کو پریشان کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بل گم بھی سکتا ہے یا پھٹ سکتا ہے محکمہ کے دفتر جا کہ دوسرا بل حاصل کرنا اپنا وقت اور پیسہ بھی ضائع کرنے کے مترادف ہے ۔ لیکن اب آپ کی یہ پریشانی ختم ۔

اب آپ آن لائن گھر بیٹھے اپنا بل حاصل کر سکتے ہیں اور کسی  بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

       فیسکو کے علاوہ آپ واپڈا کی دوسری کپمینیوں  جیسے  پیسکو، میپکو،   سیپکو ۔ لیسکو ۔ ہیسکو، ایسکو اور قیسکو کےبجلی کے بل اس ویب سائیڈ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

You may check your latest bill of IESCO, SEPCO, QESCO, MEPCO, PTCL, PTCL EVO 

At billinfo, you may get duplicate copy of wapda ( bijli ka ) bill in few minutes.

Districts of Faisalabad, Sargodha, Mianwali, Khushab, Jhang, Bhakkar, Toba Tek Singh, and Chiniot comes under FESCO.

Save electricity for your inconvenience and from heavy billing.