IESCO Duplicate Bill

Type 14 Digit Reference No Without Space

WASA Rawalpindi WASA Lahore PTCL Phone PTCL Evo LESCO PESCO FESCO QESCO TESCO HESCO MEPCO SEPCO
GEPCO SNGPL SSGC KWSB WSSP K-Electric

Get Copy Of  Your Latest IESCO Duplicate Bill June, 2020

بجلی ، گیس ، پانی اور ٹیلی فون کا وقت پہ بل جمع کروانا ایک سردرد ہے لمبی لمبی لائنوں میں کھڑے کھڑے قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے اور خجل خواری الگ ۔

IESCO DUPLICATE BILL ONLINE copy wapda bijli bill
IESCO DUPLICATE BILL ONLINE Copy

اس کے علاوہ اکثر بل ایک دن پہلے یا جمع کروانے والی تاریخ کو ملتا ہے ایسے میں بل جمع کروانا انسان کو پریشان کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بل گم بھی سکتا ہے یا پھٹ سکتا ہے محکمہ کے دفتر جا کہ دوسرا بل حاصل کرنا بہت ذلالت کا کام ہے ۔ دوسرا وقت اور پیسہ بھی خرچ ہتا ہے ۔ لیکن اب آپ کی یہ پریشانی ختم ۔

اب آپ آن لائن گھر بیٹھے اپنا بل حاصل کر سکتے ہیں اور کسی  بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

       ایسکو کے علاوہ آپ واپڈا کی دوسری کپمینیوں  جیسے  پیسکو، میپکو،   سیپکو ۔ لیسکو ۔ ہیسکو، فیسکو اور قیسکو کےبجلی کے بل اس ویب سائیڈ سے حاصل کر سکتے ہیں۔rence NO

 

You may check the latest WAPDA Bill on this website in less than a minute, only you should have remembered your Reference No.