HESCO Duplicate Bill Online

Check HESCO Duplicate Bill Of September 2021  

HESCO duplicate bill online copy bijli ka bill
HESCO Duplicate Bill

Type 14 Digit Reference No Without Space

   ہیسکو کا ڈوپلیکیٹ بل حاصل کرنے کا طریقہ 

اس صفحے کے اوپری حصے میں خالی خانے میں اپنے پرانے بل سے اپنا 14 ہندسوں والا حوالہ (ریفرنس) نمبر درج کریں– پھر نیلے رنگ والے بٹن کو دبائیں (کلیک) کریں
آپ کے سامنے آپ کا تازہ ترین ڈوپلیکیٹ بل ظاہر ( ڈسپلے  ) ہو جائے گا۔اگر آپ کا پرانا بل ہی نظر آ رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کچھ دن کے بعد دوبارہ نیا بل چیک کریں۔

 CTRL + P     
 دبائیں اور آپ کا ڈپلیکیٹ بل چھاپ ( پرنٹ ہو) جائے گا

HESCO stands for Hyderabad Electric Supply Company.

HESCO operates in districts of Hyderabad, Badin (Laar), Jamshoro, some portion of Shaheed Benazirabad (old Nawabshah), Thatta, Tando Allah Yar,  and Mirpurkhas.