PESCO Duplicate Bill Online

Type 14 Digit Reference No Without Space

PESCO Duplicate Bill May, 2020 Online

بجلی ، گیس اور ٹیلی فون کا وقت پہ بل جمع کروانا ایک سردرد ہے لمبی لمبی لائنوں میں کھڑے کھڑے قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے خجل خواری الگ ۔

PESCO Duplicate BILL ONLINE copy WAPDA Bijli
PESCO Duplicate BILL ONLINE Copy

 اکثر بل ایک دن پہلے یا جمع کروانے والی تاریخ کو ملتا ہے ایسے میں بل جمع کروانا انسان کو پریشان کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بل گم بھی سکتا ہے یا پھٹ سکتا ہے محکمہ کے دفتر جا کہ دوسرا بل حاصل کرنا بہت ذلالت کا کام ہے ۔ دوسرا وقت اور پیسہ بھی خرچ ہوتا ہے ۔ لیکن اب آپ کی یہ پریشانی ختم ۔اب آپ آن لائن گھر بیٹھے اپنا بل حاصل کر سکتے ہیں اور کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

        آپ واپڈا کی دوسری کپمینیوں  جیسے  ایسکو ، میپکو،   سیپکو ۔ لیسکو   ہیسکو ،  فیسکو ،   قیسکو  ، کے بجلی کے بل اور ی ٹی سی ایل کے ٹیلی فون اور ایو بل اس ویب سائیڈ سے حاصل کر سکتے ہیں۔