PTCL Duplicate Bill Online


PTCL Subscriber Information
Enter Phone No:
(Without Area Code)
Enter Account ID:

Check You Latest PTCL Landline Phone Bill September, 2020 Online

پی ٹی سی ایل ٹیلی فون کا بل اگر وقت پہ  موصول نہ ہو تو بروقت جمع کروانا ایک سردرد ہے لمبی لمبی لائنوں میں کھڑے کھڑے قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے اب آپ کی یہ پریشانی ختم ۔اب آپ آن لائن گھر بیٹھے اپنا بل حاصل کر سکتے ہیں اور کسی  بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

       پی ٹی سی ایل  کے علاوہ آپ واپڈا کی دوسری کپمینیوں  جیسے  پیسکو، میپکو،   سیپکو ۔ ہیسکو، فیسکو اور قیسکو کےبجلی کے بل اس ویب سائیڈ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

PTCL Duplicate Bill Online Copy Check EVO Bill پی ٹی سی ایل کا ڈوپلیکیٹ بل حاصل کرنے کا طریقہ

  اس صفحے کے اوپری حصے میں دو (2) خالی خانے ( فیلڈ ) ہیں
-پہلے خانے میں آپ اپنا فون نمبر ایریا کوڈ کے بغیر درج کریں۔
۔ دوسرے خانے میں آپ اپنا آئی ڈی نمبر درج کریں۔
درست اندراج کی تسلی کرنے کے بعد سرچ ( ) کو دبائیں( کلیک) کریں۔
آپ کے سامنے آپ کا تازہ ترین ڈپلیکیٹ بل پی ڈی ایف کی صورت میں ظاہر (ڈسپلے ) ہو جائے گا۔
دبائیں اور آپ کا ڈپلیکیٹ بل چھاپ ( پرنٹ ہو) جائے گا۔  (CTRL + P)اس کے بعد کی بورڈ سے صرف

How To Get PTCL Duplicate Bill Online :

There are two (2) blank fields at the top pf this page.

  • In the first blank box enter your landline number (without area code).
  • Enter your Account ID in the second blank box.
  • After confirming the correct entries, press the Search button. Your latest duplicate bill will be displaced in PDF form.
  • If you want to print your bill then after setting your printer press “ Ctrl + P “. In a minute latest copy of PTCL Bill will be in your hand.

PTCL Bill Payment Through Easypaisa App

PTCL Bill Payment Process Through Easypaisa App Method PTCL Duplicate Bill Online Payment
PTCL Bill Payment Through Easypaisa App

PTCL Headquarter Address: Aiwan-e-Sanat-o-Tijarat, G-8 Mauve Area, Block-E G-8, Islamabad.

PTCL Headquarter Phone No: +9280080800

Google Map Address of PTCL Headquarter, Islamabad.