QESCO Duplicate Bill Online

Type 14 Digit Reference No Without Space

Check QESCO Duplicate Bill Of June 2020 Online

بجلی کا وقت پہ بل جمع کروانا ایک سردرد ہے لمبی لمبی لائنوں میں کھڑے کھڑے قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے اور پریشانی الگ ۔

qesco duplicate customer bill online copy wapda bijli
QESCO Duplicate Bill Online Copy

 

 اکثربجلی کا بل ایک دن پہلے یا جمع کروانے والی تاریخ کو ملتا ہے ایسے میں بل جمع کروانا آدمی کو پریشان کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بل گم بھی سکتا ہے یا پھٹ سکتا ہے محکمہ کے دفتر جا کہ دوسرا بل حاصل کرنا بہت ذلالت کا کام ہے ۔ دوسرا وقت اور پیسہ بھی خرچ ہوتا ہے ۔ لیکن اب آپ کی یہ پریشانی ختم ۔

اب آپ آن لائن گھر بیٹھے اپنا بل حاصل کر سکتے ہیں اور کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

       پیسکو کے علاوہ آپ واپڈا کی دوسری کپمینیوں  جیسے  ایسکو ، میپکو،   سیپکو ۔  ہیسکو ،  فیسکو ،   قیسکو  ، کےبجلی کے بل اور ی ٹی سی ایل کے ٹیلی فون بل اس ویب سائیڈ سے حاصل کر سکتے ہیں۔