TESCO Duplicate Bill Online
Type Your 14 Digits Reference No Without Space
>بجلی کا بل وقت پہ جمع کروانا ایک سردرد ہے لمبی لمبی لائنوں میں کھڑے کھڑے قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے اور ذلت خواری الگ
اکثر بل ایک دن پہلے یا جمع کروانے والی تاریخ کو ملتا ہے ایسے میں بل جمع کروانا انسان کو پریشان کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بل گم بھی سکتا ہے یا پھٹ سکتا ہے محکمہ کے دفتر جا کہ دوسرا بل حاصل کرنا اپنا وقت اور پیسہ بھی ضائع کرنے کے مترادف ہے ۔ لیکن اب آپ کی یہ پریشانی ختم ۔
اب آپ آن لائن گھر بیٹھے اپنا بل حاصل کر سکتےہیں اور کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔
ٹیسکو کے علاوہ آپ واپڈا کی دوسری کپمینیوں جیسے پیسکو، میپکو، سیپکو ۔ ہیسکو، فیسکو اور قیسکو کےبجلی کے بل اس ویب سائیڈ سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Get a copy of your current electricity ( bijli ka ) bill in a few clicks.
You may deposit your bill in any branch of a commercial bank like
-
National Bank Of Pakistan (NBP)
-
Habib Bank Limited (HBL)
-
United Bank Limited (UBL)
-
Allied Bank Limited (ABL)
-
Bank Al Habib Limited
-
Meezan Bank
-
Bank Alfalah
-
Pakistan Post Office
TESCO stands for Trible Areas Electric Supply Company.
TESCO Head Office: Phone: 091-9212006, 091-9212987, Fax No: 091-9212950
Email: [email protected], [email protected], [email protected]
TESCO Head Office Address: TESCO Headquarter, WAPDA House Peshawar
Google TESCO Head Office Address