TESCO Duplicate Bill Online

14 Digit Reference No Without Space

TESCO (WAPDA ) Duplicate Bill June 2020 Online

بجلی کا  بل وقت پہ جمع کروانا ایک سردرد ہے لمبی لمبی لائنوں میں کھڑے کھڑے قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے اور ذلت خواری الگ

TESCO Duplicate Bill Copy WAPDA Bill bijli
TESCO Duplicate Bill Copy May 2020

 

 

اکثر بل ایک دن پہلے یا جمع کروانے والی تاریخ کو ملتا ہے ایسے میں بل جمع کروانا انسان کو پریشان کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بل گم بھی سکتا ہے یا پھٹ سکتا ہے محکمہ کے دفتر جا کہ دوسرا بل حاصل کرنا اپنا وقت اور پیسہ بھی ضائع کرنے کے مترادف ہے ۔ لیکن اب آپ کی یہ پریشانی ختم ۔

اب آپ آن لائن گھر بیٹھے اپنا بل حاصل کر سکتے ہیں اور کسی  بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

       ٹیسکو کے علاوہ آپ واپڈا کی دوسری کپمینیوں  جیسے  پیسکو، میپکو،   سیپکو ۔  ہیسکو، فیسکو اور قیسکو کےبجلی کے بل اس ویب سائیڈ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

 

Get the copy of your current electricity ( bijli ka ) bill in a few clicks.

You may deposit your bill in any branch of a commercial bank like
  1. National Bank Of Pakistan (NBP)
  2. Habib Bank Limited (HBL)
  3. United Bank Limited (UBL)
  4. Allied Bank Limited (ABL)
  5.  Bank Al Habib Limited
  6. Meezan Bank
  7. Bank Alfalah
  8. Pakistan Post Office