واپڈا کی ذیلی کمپنی نیلم جہلم ہائیڈرو کمپنی لمیڈیڈ میں مینجر انٹرنل آڈیٹ اور اسسٹنٹ مینجر انٹرنل آڈیٹ کی آسامیاں, درخواست کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2020
Jobs in Wapda As Manager Internal Audit and Assistant Manager Internal Audit
واپڈا نے تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پہ مینجر انٹرنل آڈیٹ اور اسیسٹنٹ مینجر انٹرنل آڈیٹ کی خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے ۔ ڈیوٹی کارپوریٹ آفس اسلام آباد میں ہو گی مگر ٹرانسفر پاکستان اور آزاد کشمیرمیں موجود واپڈا کے کسی بھی آفس میں کی جا سکتی ہے۔
امیدوار کو اے سی اے ، اے سی ایم اے یا اے سی آئی ایس میں سرٹیفائیٹ انٹرنل آڈ یٹ کی ڈگری کا حامل ہونا چاہیے۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 20ستمبر 2020 ہے
سے حاصل کیے جا سکتے ہیں wapda.gov.pk درخواست فارم
Documents required with application and resumes are;
- Attested Copies of Educational and Experience Certificates.
- NIC Copy
- Three (3) Passport Size Photos