Wapda Jobs 2020 Vacant Seats As Manager Internal Audit and Assistant Manager Internal Audit Last Date 28 September واپڈا میں مینجر انٹرنل آڈیٹ اور اسسٹنٹ مینجر انٹرنل آڈیٹ کی آسامیاں

Jobs in Wapda As Manager Internal Audit and Assistant Manager Internal Audit

 واپڈا نے تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پہ  مینجر انٹرنل آڈیٹ اور اسیسٹنٹ مینجر انٹرنل آڈیٹ کی خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے ۔ ڈیوٹی کارپوریٹ آفس اسلام آباد میں ہو گی مگر ٹرانسفر پاکستان اور آزاد کشمیرمیں موجود واپڈا کے کسی بھی آفس میں کی جا سکتی ہے۔

امیدوار کو اے سی اے ، اے سی ایم اے یا اے سی آئی ایس میں سرٹیفائیٹ انٹرنل آڈ یٹ کی ڈگری کا حامل ہونا چاہیے۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ  20ستمبر 2020 ہے

سے حاصل کیے جا سکتے ہیں  wapda.gov.pk  درخواست فارم 

Documents required with application and resumes are;

  1. Attested Copies of Educational and Experience Certificates.
  2. NIC Copy
  3. Three (3) Passport Size Photos

Jobs in Wapda As Manager Internal Audit

Leave a comment