Water & Power Development Authority has announced the Latest WAPDA Jobs Throuh PTS
Pakistan 2020 In Diamer Basha Development Company , through PTS (Pakistan Testing Service) Islamabad On Contract Basis.
دیا میر باشا ڈویلپمنٹ کمپنی واپڈا ضلع دیامیر میں سٹینو گرافر، اسسٹنٹ، ڈرافٹمین، سینیئر کلرک، جونیئرکلرک کم کمپیوٹر ٹاپیسٹ، سب انجیئنر [سول]، فوٹو گرافر، باورچی، سٹاف نرسز، جونیئر ٹیکنیشن [ الیکڑیکل، میکینیکل ]، اے پی ایس اور اسسٹنٹ پروگرامرکی آسامیاں خالی ہیں
ٹیسٹ فیس صرف 170 روپے ٹیلی نور کے ایزی پیسہ اکاونٹ یا ویزا / ماسٹر کارڈ سے جمع کروانی ہے
WAPDA Jobs: Jr Clerk, Sr Clerk, Assistant, Assistant Programmer, Sub-Engineer (Civil), Jr.Technitaion ( Electrical, Mechanical), Draftsman, ABO, Account Officer, Account Assistant , Stenographer, APS, Field Assistant, Photographer, Staff Nurses, Cook.
ww.pst.org.pk درخواست فارمز
.سے ڈاون لوڈ کئے جا سکتے ہیں درخواست آن لائن وصول کی جائے گی
عمر کی حد 30-18 سال ہے جس میں مذید کوئی گنجائش نہیں دی جائے گی صرف شیڈول کاسٹ، بدھسٹ، شمالی علاقاجات اور مخصوص قبائل سے تعلق رکھنے والوں کو مذید 03 سال کی گنجائش دی جائے گی۔
غلط معلومات دینے والے امیدوار کو کسی مرحلہ پہ بھی نکالا جا سکتا ہے۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ-2020-10-08 ہے۔
واپڈا کی آسامیوں کی مذید معلومات مندرجہ ذیل اشتہار سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔