JOB OPPORTUNITY AS DRIVER LTV In DIRECTOR DASU HYDRO POWER PROJECT WAPDA On DailyWages Contingent.
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، واپڈا داسو ضلع کوہستان میں ایل وی ڈی ڈرائیورز کی آسامیاں خالی ہیں
درخواست فارمز واپڈا آفس داسو اپر کوہستان سے حاصل کئے جا سکتے ہیں
عمر کی حد 35-25 سال ہے جس میں مذید کوئی گنجائش نہیں دی جائے گی
درخواست دینے کی آخری تاریخ-2020-10-15 ہے